موجودہ حکومت چند ہفتوں میں الیکشن کروا لے گی۔حماد اظہر

Spread the love

نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا۔رہنما پاکستان تحریک انصاف

اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت چند ہفتوں میں الیکشن کروا لے گی۔میڈیا سے گفتگو کے دوران حماد اظہر نے کہا کہ یہ نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا اور موجودہ حکومت چند ہفتوں میں الیکشن کروا لے گی۔پی ٹی آئی رہنما کے مطابق یہ لوگ عوام کے پاس گئے توان کی ضمانتیں ضبط ہوجائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں