ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف: ڈی پی او صادق حسین بلوچ کی ہدایت پر ڈی ایس پی سکل چیچہ وطنی کی زیر نگرانی ایس ایچ او سٹی چیچہ وطنی مرزا محمد اسلم نے کاروائی کرتے ہوئے پانچ ماہ سے مغویا بچی بازیاب کروا لی اس بچی کی ایف آئ آر 21/22 بجرم 363 تھانہ سٹی چیچہ وطنی میں درج تھی۔ایک اور کاروائی میں نوسر باز گرفتار کر کے مقدمہ نمبر 238/22 بجرم 420 درج کر لیا گیا۔۔ ویلڈن ایس ایچ او مرزا اسلم
