پیرس میں چودھری کاشف بزنس مین اور اوورسیز پاکستانی رانا رضائے مصطفی کی دعوت پر افطار ڈنر

Spread the love

الحمداللہ پیرس میں چودھری کاشف بزنس مین اور اوورسیز پاکستانی رانا رضائے مصطفی کی دعوت پر تمام سوہدرہ اور گجرات کنجا کے دوستوں شاندار افطار ڈنر اور ملک امتیاز از ملک عدنان علی رضا عبداللہ بٹ ماجد جٹ میر حمزہ لمبردار عمران مہر سیالکوٹی اور چوہدری ذیشان چیمہ اور نوجوان ملک فضیلت ماشاءاللہ بڑے پیارے دوستوں کے ساتھ ملاقات اچھی رہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں