چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال :وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کا ہیلی کاپٹر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گراونڈ میں اتر گیا سرکاری ذرائع
پاکپتن :وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف ڈپٹی کمشنر دفتر میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے سرکاری ذرائع
*پاکپتن :وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سخت سکیورٹی حصار میں دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر پر حاضری دیں گے سرکاری ذرائع
*پاکپتن :دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر پر حاضری کے بعد وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف مسلم لیگی ایم پی اے میاں نوید علی کی رہائشگاہ پر ان کے والد سینئر رہنما مسلم لیگ ن رانا احمد علی آرائیں کی وفات پر تعزیت کے لیے جائیں گے سرکاری ذرائع
پاکپتن :وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی شہر فرید آمد کے پیش نظر راتوں رات ضلعی انتظامیہ نے ٹوٹی سڑکوں کو پنکچر لگا کر مرمت و بہترین صفائی کے انتظامات مکمل کیے تاکہ اعلی ضلعی افسران وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے شاباشی لے سکیں ذرائع
