
رپورٹ سکندر ملک
قصبہ سوہدرہ سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کپتان قمراعوان کو شکست جونیئر کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کر کے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا مہمان خصوصی
زندگی ویلفیئر سوسائٹی کے سرپرست محترم ریاض شکوریہ اور دوسرے مہمانوں نے کھلاڑیوں میں ٹرافی اور کیش انعامات تقسیم کیے
بہترین کھیلنے والے کھلاڑی کو 20000کی انعامی رقم دی گئی
مہمان خصوصی کا کہنا تھا کہ اگر ہم اسی طرح کھیل کے میدانوں کو آباد کریں گے تو آنے والی نئی نسل صحت مند اور خوبصورت زندگی گزار سکے گی
تمام لڑکوں کو کھیلتے ہوئے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ تعالی ان کو اپنے ملک کا نام روشن کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور وہاں دوسرے آئے ہوئے مہمان خصوصی محمد شفیق سابقہ کبڈی کے کپتان نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا
الحمدللہ آج کا میچ دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی ہے بہت اچھا ٹیلنٹ ہے ہمارے علاقے میں
