سید مظہر حسن بخاری علالت کے بعد کویت میں وفات پا گئے

Spread the love

وزیرآباد (طارق ملک بیورو چیف ) کویت کے ممتاز تاجر سید ظفر حسن بخاری کے بھائی سید مظہر حسن بخاری علالت کے بعد کویت میں وفات پا گئے ان کی میت کو محلہ شاہ صدق وزیرآباد لایا گیا اور نماز جنازہ کے بعد قبرستان سادات جعفریہ کالونی میں سپرد خاک کر دیا گیا.نماز جنازہ میں سیاسی سماجی مذہبی شخصیات کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں