اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ آپ کو رزق عزت زندگی سکون کامیابی میں برکت عطا فرمائے خوش رہیں آباد رہیں اللہ تعالی آپ کو اچھی سوچ اچھی نیت عطا کر دے اللہ ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرمائے اے مالک ہماری ماں پر رحم فرما دے اور ہمارے باپ پر اپنا فضل و کرم فرماآمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
