چوہدری پنوں خان بریڈفورڈ برطانیہ میں اچانک حرکت قلب بند ہو جانے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

Spread the love

مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان پریس کلب یوکے، معروف سنیئر صحافی کالم نگار،مصنف،تجزیہ کار،فلمی ڈائریکٹر اور دنیا نیوز ٹی وی کے خصوصی رپورٹر محمد ارشد رچیال کے کزن بڑے بھائی حاجی چوہدری پنوں خان بریڈفورڈ برطانیہ میں اچانک حرکت قلب بند ہو جانے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

ایڈیٹر خالد چوہدری-

معروف سنیئر صحافی محمد ارشد رچیال کے کزن بڑے بھائی حاجی چوہدری پنوں خان بریڈفورڈ برطانیہ میں اچانک حرکت قلب بند ہو جانے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔
چوہدری پنوں خان مرحوم نہایت ہی مخلص،شفیق،دانشمند اور پیار کرنے والی شخصیت تھے۔ھم سب پاکستانی و کشمیری کمیونٹی ، فرینڈز آف پاکستان پریس کلب یوکے، اردو گلوبل نیٹ ورک مانچسٹر، یو جی نیوز ،یو کے اسلامک مشن،تحریک کشمیر برطانیہ و یورپ،کشمیری ایسوسی ایشن روچڈیل دعا کرتے ہیں – کہ اللہ تبارک وتعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے- آمین۔لواحقین بھائی ارشد رچیال واھل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ ھم سب دکھ کی اس گھڑی میں آپکے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں