دھنک فاؤڈیشن کی چئیرمین محترمہ سیدہ کو ثر منور -) پریس کلب آف پاکستان (رجسٹرڈ) کے صدر عارف چودھری چیئرمین اعجاز افضل شیخ و اراکین کلب ممتاز کاروباری شخصیت چودھری خالد -اردو گلوبل کے روح رواں شہزاد مرزا- پیپلز پارٹی مرتضی بھٹو گروپ کے اوورسیز صدر چودھری حاجی شریف – سینئر صحافی چودھری محمد اسحاق -چودھری فیاض بشیر -وسیم چودھری – سہیل انجم ملک سابقہ مئیرز اولڈھم کونسلر عتیقالرحمن-جاوید اقبال – طلحہ انٹر نیشنل کے چئیرمین سید اسد خان نے راجہ نجابت کو انکی والدہ کی وفات پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کیا ھے اور دعا کی کہ اللہ محترمہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور راجہ صاحب اور انکی فیملی کو صبر دے
