اللہ تعالی مرحوم ڈاکٹر محمد اعظم کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔بانی جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ
یورپ(انٹرنیشل ڈسک)بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ اور گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپین آرگنائزیشن کے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ لیاقت علی کے ماموں ڈاکٹر محمد اعظم کے انتقال پر اظہار افسوس چیف اکرام الدین نے اپنے اظہار تعزیت اور اظہار افسوس میں کہا کہ مرحوم ڈاکٹر محمد اعظم ایک اچھے اور خوش اخلاق انسان تھے اللہ تبارک و تعالی مرحوم ڈاکٹر محمد اعظم کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین نے مزید کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ لیاقت علی خان اور مرحوم ڈاکٹر محمد اعظم کے دیگر لواحقین کے ساتھ ہیں اللہ تعالی مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اللہ تعالی مرحوم کی درجات بلند کریں۔آمین