احسان خان کے گھر والے شدید پریشانی میں مبتلا ہے۔
فرانس(انٹرنیشنل ڈسک)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق فرانس میں مقیم افغانستان سے تعلق رکھنے والا احسان خان نامی لڑکا کئی سالوں سے غائب تفصیلات کے مطابق فرانس میں مقیم افغان رفیوجی احسان خان ولد صالح خان ولایت پکتیا کئی سالوں سے فرانسسے غائب ہے۔ نوجوان کے فیملی کئی سالوں سے اپنے بچے کو تلاش کر رہے ہے جس کی وجہ سے شدید پریشانی میں مبتلا ہے۔ یاد رہے احسان خان کے والدین نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ انٹرنیشنل ہیومین رائیٹس کمیشن ،افغان سفارت اور فرانسیسی حکومت سے اپیل ہے کہ میرے بچے کو برآمد کرنے میں ہماری مدد کرے۔
رابطہ نمبر:
+923035892529
