اسٹنٹ کمشنر وزیرآباد رانا امجد محمود فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس روانہ

Spread the love

وزیرآباد( طارق ملک بیورو چیف یو جی نیوز ) اسٹنٹ کمشنر وزیرآباد رانا امجد محمود فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس روانہ ھو گئے ھیں .اس دوران اسسٹنٹ کمشنر گوجرانوالہ صدر ڈاکٹر انعم فاطمہ بطور ایڈیشنل چارج اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد کے فرئض بھی انجام دیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں