ینگ ویلفیئر کونسل ضلع جہلم کے صدر الحاج محمد یوسف بٹ کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات گئیں

Spread the love

ینگ ویلفیئر کونسل ضلع جہلم کے صدر الحاج محمد یوسف بٹ کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات گی ہیں اس دکھ کی گھڑی میں تمام عہدے داران وکارکنان اس غم میں برابر کے شریک ہیں سید طاہر محمود شاہ آصف شفیق مشتاق احمد حفیظ اللہ بٹ مقصود الہٰی بٹ ریحان جاوید خواجہ وسیم غلام محبوب سجاد قریشی ملک اختر غلام حسین اور شہزاد مرزا نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا اللہ سبحانہ و تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور بٹ کی فیملی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں