ینگ ویلفیئر کونسل ضلع جہلم کے صدر الحاج محمد یوسف بٹ کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات گی ہیں اس دکھ کی گھڑی میں اردو گلوبل میڈیا نیٹ کے تما م ممبران برابر کے شریک ہیں اور سی اردو گلوبل میڈیانیٹ ورک محمد شہزاد علی مرزا نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور الحاج محمد یوسف بٹ کی فیملی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
