عزہ ارشد کی ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی ہدایت پر دبنگ کاروائی

Spread the love

اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عزہ ارشد نے ٹی ایم اے سٹاف کے ہمراہ مختلف مویشی منڈیوں کا دورہ کیا۔

پشاور(نمائندہ تیمور عباس)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق پشاور شہر میں عید سے قبل مختلف علاقوں میں اسسٹنٹ کمشنر شاہ عالم ڈاکٹر عزہ ارشد کی کاروائی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عزہ ارشد نے ٹی ایم اے سٹاف کے ہمراہ مختلف مویشی منڈیوں (نادرن بائی پاس ،ناگمان وغیرہ) کا دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر انہوں نے مختلف مویشی منڈیوں کا جائزہ لیا اور صفائی کے حوالے سے ہدایت جاری کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں