آج (15 جولائی) کا خطبہ جمعہ شہیدانوالی (منڈی بہاولدین) میں حافظ عبدالحمید عامر ارشاد فرمائیں گے

Spread the love

شعبہ حفظ و ناظرہ کے طلباء میں انعامات تقسیم کریں گے

جہلم ( ) آج (15 جولائی) کا خطبہ جمعہ جامع مسجد اہلسنہ اہلحدیث شہیدانوالی منڈی بہاولدین میں مہتمم جامعہ علوم اثریہ جہلم اورنائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان حافظ عبدالحمید عامر ارشاد فرمائیں گے۔ نماز جمعہ کے بعد امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والے خوش نصیب طلباء میں انعامات تقسیم کیئے جائیں گے۔ خطبہ جمعہ 12:30 بجے شروع ہوگا اور نماز جمعہ 1:30 بجے ادا ہوگی۔ خطبہ جمعہ میں علاقہ بھر سے بھاری تعداد میں لوگ شرکت کریں گے یاد رہے کہ اس پرمسرت تقریب میں طلباء کے والدین اور ان کے خاندان کے لوگ بھی شریک ہونگے۔ تقریب میں خواتین کے لیئے بھی باپردہ انتظام کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں