



دینہ / فائرنگ
دینہ / نکودر دو گروپس میں فائرنگ کا تبادلہ چار افراد زخمی
دینہ/ فہیم بٹ۔قاسم ۔خالد اور چوتھا اشفاق نامی شخص شدید زخمی
دینہ / فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو پرائمری ہیلتھ سنٹر منتقل کر دیا گیا
دینہ / فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی ہے ذرائع