چیف اکرام الدین کا مشیر برائے ایکسائز خلیق الرحمن کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

Spread the love

دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہیں۔ سربراہ گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ

جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اکرام الدین کا وزیر اعلی خیبر پختون خواہ کے مشیر برائے ایکسائز خلیق الرحمن کی والدہ مرحومہ کے وفات پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت انہوں نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ تبارک و تعالی وزیر اعلی خیبر پختون خواہ کے مشیر برائے ایکسائز خلیق الرحمن کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور خلیق الرحمن اور مرحومہ کے دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے اپنی تعزیتی بیان میں مزید کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہیں اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کے درجات بلند کریں۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں