چیف اکرام الدین کی رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کے انتقال پر اظہار افسوس

Spread the love

اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی معفرت نصیب فرمائے۔بانی جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن

یورپ(انٹرنیشنل ڈسک)بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے بانی وصدر اور گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین نے کہا کہ سابق صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن اور موجودہ رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کاکاخیل کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ مرحوم میاں جمشید الدین کاکاخیل ایک ایماندار عوامی نمائندہ تھا مرحوم نے ہمیشہ غریب عوام کا بھرپور ساتھ دیتا تھا اور ایک خوش اخلاق انسان تھے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین نے اپنے اظہار تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحوم کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اللہ تعالی مرحوم کی درجات بلند کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں