ساہیوال چودھری آصف ندیم.چیچہ وطنی ڈی پی او ساہیوال امیر تیمور خان کے حکم پر تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں

Spread the love

چیچہ وطنی ۔ ایس ایچ او سٹی اللہ دتہ شاہین کی قیادت میں اے ایس آئی محمد اقبال اور خرم گل کی شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری

چیچہ وطنی کاروائی سٹی کے علاقہ لاری اڈا اور لکڑ منڈی میں کی گئی

چیچہ وطنی ملزم داؤ مسیح سے 20 بوتلیں ولائیتی اور شہزاد مسیح سے 18 بوتلیں ولائیتی شراب برآمد

چیچہ وطنہ ملزمان داؤد مسیح اور شہزاد مسیح کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج اور ملزمان پابند سلاسل ، پولیس
اس حوالے سے ایس ایچ او اللہ دتہ اے ڈی نے کہا کہ ڈی پی او ساہیوال کے احکامات میں منشیات فروشوں۔ ہلڑ بازوں اور قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں