اسلام آباد،مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان صفدر باغی اور دیگر صوبائی قائدین چوہدری شافع حسین کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں

Spread the love

صفدر خان باغی کا چوہدری شافع حسین کو تمغہ امتیاز کیلئے نامزد کرنے پر دلی مبارکباد۔

چوہدری شافع حسین کو کبڈی ورلڈ کپ جتوانے اور پاکستان کبڈی کے فروغ اور اعلی خدمات پر تمغہ امتیاز کیلئے نامزد کیا گیا۔صوبائی ترجمان

پشاور(نمائندہ سید قائم علی شاہ)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق سابقہ وزیر اعظم و سربراہ پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کے بڑے صاحبزادے چیئرمین پاکستان کبڈی فیڈریشن و مرکزی رہنما چوہدری شافع حسین کی کبڈی ورلڈ کپ جتوانے اور پاکستان کبڈی کے فروغ کیلئے انکی اعلی خدمات سرانجام دینے پر حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ نشان امتیاز کے لیئے نامزد کرنے پر پاکستان مسلم لیگ ق صوبائی ترجمان خیبر پختون خواہ صفدر خان باغی، سندھ صوبائی ترجمان محمد صادق, مرکزی صدر خواتین وینگ ھومن رائٹس صدر لبنی قریشی، مرکزی رہنما آمنہ بی بی، مری جوائنٹ سیکریٹری شہزاد ادیب عباسی،بلیو ایریا صدر صوبائی رہنما چوہدری فاروق عباسی، لاڑکانہ صدر بابو انور صوبائی و مرکزی عہدیداروں نے چوھدری شافع حسین کی رہائش گا اسلام آباد آمد۔ اس موقع پر صوبائی قائدین نے مرکزی رہنما چوھدری شافع حسین کو مبارکباد پیش کیا اور انکو پاکستان کبڈی کیلئے لازوال خدمات پر پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں