اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ساہیوال محمد حیدر کا ساہیوال اور چیچہ وطنی کا مختلف چکوک کا دورہ

Spread the love

ساہیوال چوہدری آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال: اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ساہیوال محمد حیدر کا ساہیوال اور چیچہ وطنی کا مختلف چکوک کا دورہ اور کسانوں آئی پی ایم ایم ٹیکنالوجی سے متعارف کروایا انہوں نے بتایا کہ سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ڈائریکٹر زراعت ملتان ڈاکٹر غلام عباس ڈپٹی ڈائریکٹر سا ہیوال ملک مظہر کی ہدایت پر ہر تحصیل میں 10آئی پی ایم منتخب کیے گئے ہیں جہاں پر سفید مکھی کا کنٹرول کے لیےپیلےسٹکی کارڈز اورٹریپ گلابی سنڈی کے لیے جنسی پھندے اورحیاتیاتی سپرےکوڑتمہ اک نیم تمباکوہنگ کے محلول کو سپرے کیا جا رہا ہے تاکہ کیمیائی زہروں کا استعمال بھی کم ہو اور ماحول میں آلودگی کم ہونے کے ساتھ ساتھ مفید کیڑوں کی تعداد میں اضافہ ہو اس کے علاوہ کے کسان کا خرچہ بھی کم ہوگا اور پیداوار کے اضافے کے لیےبوریکس یوریا کھادمیگنشیتم سلفیٹ کے دو سپرے ہفتہ وار کرنے کا مشورہ بھی کسانوں کو دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں