کور کمانڈر بلوچستان میجر جنرل آصف غفور کا ضلع جھل مگسی کے علاقے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

Spread the love

جہاں پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شرجیل نور نے کور کمانڈر کو ضلع جھل مگسی میں سیلاب کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

کوئٹہ(نمائندہ عائشہ اکبر)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق کور کمانڈر بلوچستان میجر جنرل آصف غفور کا ضلع جھل مگسی کے علاقے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا،جہاں پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شرجیل نور نے کور کمانڈر کو ضلع جھل مگسی میں سیلاب کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ دی جبکہ ایگزیکٹو انجینئر حامد علی بنلگزئی نے بھی روڈ کی بحالی کے حوالے سے بھی بریفنگ دی ،اس موقع پر ایس پی جھل مگسی سبحان علی مگسی،ایگزیکٹو انجینئر حامد علی بنلگزئی ، بابو ارشاد علی و دیگر آفسران موجود تھے ،کور کمانڈر بلوچستان نے سیلاب متاثرین، تعمیرات و مواصلات کی بحالی کے لیے جلد اقدامات اٹھانے سمیت بجلی کو بحال کرنے کی یقین دہانی کرائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں