کوارڈینٹر وزیراعظم و جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ ن بلال اظہر کیانی کی یو جی نیوز کے نمائندے سے خصوصی ملاقات
0 تبصرے
Spread the love
کوارڈینٹر وزیراعظم معشیت وتوانائی جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ ن بلال اظہر کیانی کو جہلم امد پر خوش آمدید کہا گیا یو جی نیوز کے ۔نمائندے عزیز اللہ بٹ سے خصوصی ملاقات کی