حج و عمرہ زائرین  کی  سفر ی سہولت کے لیے  تیز رفتار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے

Spread the love

یاد رہے کہ تیز ترین حرمین ایکسپریس 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتی ہے۔

ریاض(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق سعودی عرب حکومت نے حج و عمرہ زائرین کی مکہ اور مدینہ کے درمیان سفر کی سہولت کے لیے  تیز رفتار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے.میڈیا کے مطابق یہ ٹرین مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں کے درمیان صرف دو گھنٹے 20 منٹ میں فیصلہ طے کرے گی۔ تیز ترین  حرمین ایکسپریس300  کلو میٹر فی گھیٹہ کی رفتار سے سفر کرتی ہے۔یہ  مملکت کے  ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کا حصہ ہے۔اس ٹرین کی دو کیٹگریز  بزنس اور اکانومی کلاس رکھی گئے ہیں  اور  اس  کے ذریعے400 سے زاہد مسافر سفر کر سکتے ہیں.اس ٹرین کا کرایہ 40 سعودی ریال سے  150 سعودی ریال  تک ہے ۔  اس سروس کا اسٹیشن جدہ اور کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں بھی بنائے گئے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں