ڈی پی او ساہیوال صادق خان بلوچ صاحب کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کےخلاف کاروائیاں جاری

Spread the love

ساہیوال ہڑپہ چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال: ڈی پی او ساہیوال صادق خان بلوچ صاحب کی ہدایت پر اور DSP صدر سر کل رانا افتخار احمد کی زیرنگرانی رانا آصف سرور SHO تھانہ ہڑپہ اور اس کی چوکی انچارج دبنگ کرائم فائٹر محمد ظفر خان سب انسپکٹر چوکی ہڑپہ نے کارروائی کرتے ہوۓ ساجد عرف کوڈو گینگ کے 3 کس ملزمان 1ساجد عرف کوڈو۔ 2 شہباز 3 نصیر کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرکے مقدمات نمبر 629/22 630/22 631/22 جرم 13/20/65 درج کر کے اور مقدمات نمبر 364/22جرم 392ت پ 345/22 جرم 392 ت پ 326/22 جرم 392 ت پ 312/22 جرم 392 ت پ 325/22جرم 392 ت پ 595/22 جرم 392 ت پ تھانہ ہڑپہ میں براۓ شناخت پریڈ جوڈیشل حوالات بھجوایا گیا ہے چوکی انچارج سب انسپکٹر ظفر خان نے چوکی ہڑپہ تعینات ہونے کے بعد ڈی پی او ساہیوال اور ڈی ایس پی صدر سرکل کے احکامات کے مطابق جرائم پیشہ خاص کر انسانیت کے دشمنوں یعنی منشیات فروشوں کے خاتمے کے لیے سب انسپکٹر ظفر خان کافی متحرک ہیں کافی منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کرکے ملزمان کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل چکے ہیں سیاسی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے سب انسپکٹر ظفر خان جیسے سے آفیسر کو ایس ایچ او تعینات کرنا چاہیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں