لنڈی کوتل سے امان علی شینواری.
900 سے زائد فارم جمع کیا ہے یہ ڈی سی کے عین مطالبہ پر جمع کیا. ایف سی تشدد کے واقعات روز بروز بڑھتی جارہی ہیں. ویزے شرط بلکل نامنظور ہے یہاں سے افعانی باشندے پیسے پر کھلے عام جاتی ہیں لیکن جن کے پاس روپے نہیں ان کو ڈیپورٹ کیا جائے پولیس بے بس ایسیمنٹ رائٹ ہمارا قانون نافذ کیا جائے اور مقامی لوگوں پر بارڈر پر جائز مزدوری کا حق دیا جائے.
تحصیل لنڈی کوتل کے باشندوں کو بارڈر پر حلال رزق کمانے کے لئے روزگار دیا جائے. پاک افغان دوستی اسپتال کرپشن کا مین مرکز ہے بیمار کے نام پر لوگوں کو ایمبولینس میں اجازت دی جائے. لعل آغا بھٹی میں ٹولہ ہے جو انسانی سمگلنگ میں ملوث ہیں اور افغانی سم نیٹ نادرا سنٹر خاتمہ عین کرپشن کے لئے راستہ ہموار کرنا ہےورک سے استفادہ حاصل کرتے ہیں ایگزیکٹ ٹیکٹ کے نام پر یہاں روپے لی جاتی ہے من پسند. فرمان زیرو پوائنٹ پر مزدوروں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جاتا جو قابل مذمت ہے. انتظامیہ بھی اپنا کردار ادا کریں.
ٹرانسفر پوسٹنگز ہفتہ واری پر ہوتی ہے ان پر بھی ایکشن لینا چاہیے. انہوں نے کہا کہ آنٹی نارکاٹیکس فورس منشیات سمگلنگ میں بری طرح ناکام ہے اور کسٹم کے اختیارات استعمال کررہے ہیں جو عین اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے میں مصروف عمل ہے.
