راچڈیل عارف چودھری)
بر طانیہ کی ممتاز کاروباری اور مزہبی شخصیت حاجی ظفر احمد نقشبندی کے داماد نوجوان محمد وسیم اور انکے دوست عادل عادی جو کار کے ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ھو گئے تھے انہوں نے اپنے دوست احباب اور کمیونٹی سے انکی صحت کے لئے دعا کی اپیل کی ھے یاد رہے کہ کچھ دن پہلے محمد وسیم اور عادل عادل کی کار حادثے کا شکار ھو گئ تھی جس میں دونوں کو شدید چوٹیں آئیں تھی جسکی وجہ سے دونوں ہسپتال میں انتہائ نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں ممتاز مزہبی شخصیت اور فلاحی کاموں کی وجہ سے مشہور شخصیت حاجی ظفر احمد نقشبندی کے بر طانیہ میں موجود تمامُ مسلمانوں سے دونوں کے لئے خصوصی دعائے خیر کی اپیل کی ھے
