سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین، سابق گورنر چوہدری سرور اور دیگر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔سیلاب زدگان

Spread the love

آصف باغی شہید میموریل فاونڈیشن کے ذریعے متاثرہ علاقوں میں راشن پیکج تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

پشاور(نمائندہ قائم علی شاہ)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق مسلم لیگ ق سابق وزیراعظم و سربراہ جناب چوھدری شجاعت حسین کے بڑے صاحبزادے مرکزی رہنما چوہدری شفائع حسین کے خصوصی تعاون سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی سرور فاونڈیشن کی جانب خیبرپختونخوا میں نوشہرہ ،چارسدہ دریائے کابل سیلاب متاثرین کے لیئے پانچ سو خاندان کے راشن پیکج امداد فراھم کی گئی ،مرکزی رہنما چوھدری شافع حسین کی ھدایات پر صفدر باغی صوبائی ترجمان و چیئرمین آصف باغی شہید میموریل فاونڈیشن کے ذریعے نوشہرہ ،چارسدہ دیگر متاثرہ علاقوں راشن پیکجز جن میں آٹا،چینی،چائے کی پتی ،دالیں،گھی, بسکٹس و دیگر آشیاء خودرنوش500 خاندانوں میں تقسیم کرنے کا مرحلہ زور و شور سے جاری ہے۔پیچھلے چند ہفتوں سے متاثرین سیلاب زادگان کو راشن پیکجز تقسیم کرنے کا سلسلہ متواتر جاری ساری ہے۔خیبر پختونخواہ سیلاب متاثرین بزرگوں ،ماووں، بچوں اور معذور ضعیف العمر افراد نے سربراہ چوھدری شجاعت حسین ،مرکزی رہنما چوھدری شفائع حسین، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین، سابق گورنر چوہدری محمد سرور،وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ،ویمن وینگ پریذیڈنٹ و ایم این اے فروخ آپا و صوبائی ترجمان صفدر خان باغی و دیگر رضاکاروں کے لیئے اللہ رب العالمین کی بارگاہ میں ہاتھ جھولی اٹھا کر دعائیں دیں اور انکا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔متاثرین سیلاب زادگان نے کہا پھچلے کئہ یفتوں سے کسی بھی سیاسی جماعت نے امداد نہی بھیجی یہ پہلا موقع ہے کہ ہم متاثرین کے ساتھ دلی ہمدردی کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین اور انکے صاحبزادے چوہدری شفائع حسین، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین ،وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ، مرکزی ویمن وینگ پریذیڈنٹ و ایم این اے مسز فرخ آپا کی جانب سے راشن پیکج ہمیں فراہم کیا گیا جس پر ہم متاثرین انتہائی تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔انہوں نے کہا مسلم لیگ ق کے قائد شجاعت حسین بن پسران نے سیلاب متاثرین اور ملک پر سخت وقت آیا تو انہوں نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا اور افواج پاکستان بہادر سپاہیوں نے ہماری مدد کی۔جس پر انکی کاوشوں پر خراج تحسین پیش کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں