بر طانیہ اور لندن کی مشہور کاروباری شخصیت اور طیب ریسٹورنٹ لندن کے چیف ایگزیگٹیو میاں سلیم طیب کے بیٹے اور کاروباری مزہبی شخصیت میاں طیب مرحوم کے پوتے عمار طیب کے رسم نکاح کی پروقار تقریب منعقد ھوئی
لندن ( رپورٹ عارف چودھری)
بر طانیہ اور پاکستان کی ممتاز کاروباری شخصیت طیب ریسٹورنٹ لندن کے چیف ایگزیگٹیو میاں سلیم طیب کے صاحبزادے طیب ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر میاں وسیم طیب -میاں علیم طیب کے بھتیجے اور ممتا کاروباری مزہبی شخصیت میاں طیب مرحوم کے پوتے عمار سلیم (AMMAR Saleem Tayyeb)طیب کی کاروباری مزہبی شخصیت میاں عمران مر حوم کی صاحبزادی اقراء عمران کے ساتھ رسم نکاح کی پروقار سادہ تقریب جامع مسجد ڈیفنس فیز 4میں منعقد ہوئ رسم نکاح کے بعد میں سپائس بازار ریسٹورنٹ فیز 6 میں تمام مہمانوں کو خصوصی ظہرانہ دیا گیا جس میں بر طانیہ اور پاکستان سے سیاسی سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی جن میں میاں شفیق -میاں صدیق – میاں ظہور طیب -محمد افضل انصاری -چودھری سنی گجر – میان صدیق فیصل رانا -سید علی جبران بخاری -اعظم اعوان -چودھری شبیر -۰میاں رمضان – چودھری منور -اور دوسروں نے شرکت کی میاں سلیم طیب کو انکے بیٹے کے نکاح ہونے پر ممبر بر طانوی پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ ممبر بر طانوی پارلیمنٹ اینڈریو گوآن ممبر بر طانوی پارلیمنٹ افضل خان -لارڈ واجد خان- مئیر راچڈیل علی احمد ڈپٹی لارڈ مئیر مانچسٹر یاسمین ڈار -ڈپٹی مئیر اولڈھم ڈاکٹر ذاھد چوہان سابق مئیر اولڈھم جاوید اقبال کاروباری شخصیت تنویر انصاری -اسلم انصاری چودھری زاھد – ابرار ظہور نے دلی مبارک باد دی
