امیدوار براۓ نیشنل اسمبلی انشاءاللہ ایم این اے چوہدری آصف علی کی صدر پی ٹی آٸی ہڑپہ اسٹیشن ڈاکٹر محمد امجد ساجد کے آفس آمد میٹنگ

Spread the love

ساہیوال ہڑپہ چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال: امیدوار براۓ نیشنل اسمبلی انشاءاللہ ایم این اے چوہدری آصف علی کی صدر پی ٹی آٸی ہڑپہ اسٹیشن ڈاکٹر محمد امجد ساجد کے آفس آمد میٹنگ میں چیٸرمین ڈویلمپنٹ کمیٹی واٹر سپلاٸی اینڈ سیوریج غلام دستگیر کھوکھر ضلع ناٸب صدر ڈاکٹر محمد حسین جنرل سیکرٹری انجمن تاجراں چوہدری طارق حبیب رانا ساجد نے شرکت کی جس میں حلقہ کے ترقیاتی کام سیاسی صورت حال عمران خان کے ممکنہ لانگ مارچ کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا
نیز چوہدری آصف علی نے اپنے لیڈر عمران خان کی تاریخی جیت کی خوشی اپنے ہاتھ سے دوستوں کو مٹھاٸی کھلاٸی اور مبارک باد دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں