الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پوری قوم مسترد کرتی ہیں۔کارکن پی ٹی ائی
لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی ورکر عظمی چوہدری نے کہا کہ کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے ملک اور آئین پاکستان کیخلاف ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پارٹی کی دیگر ممبران کے ساتھ جو ناانصافی ہو رہی ہے پوری قوم اسکی پرزور مذمت کرتی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی ورکر عظمی چوہدری نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن عمران خان کیخلاف نااہلی کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ اگر عمران خان کیخلاف نااہلی کا فیصلہ واپس نہیں لیا تو پوری ملک میں احتجاجی مظاہرے شروع ہو نگے۔ عمران خان امت مسلمہ کے عظیم لیڈر ہے پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑے تھی کھڑی ہے اور ہمیشہ کھڑے رہے گی
