اسلام آباد / لاھور (عارف چودھری)
اس موقع پر سینئر وائس چئیرمین پاکستان تحریکِ انصاف شاہ محمود قریشی ، سابق وزراء اطلاعات شبلی فراز ، چوھدری فواد ، اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات زاھد اقبال چوھدری بھی موجود تھے –
وفد کی قیادت صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد انور رضا ، سیکرٹری جنرل راجہ خلیل ، راولپنڈی اسلام یونین آف جرنلسٹس کے صدر عابد عباسی اور سیکرٹری جنرل طارق ورک کر رھے تھے –
میڈیا ورکرز کو درپیش مسائل اور انکے حل کے کے حوالہ سے تجاویز پر تفصیلی تبادلہ خیال
