جہلم :چوہدری زاہد حیات
نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی خان صاحب ہمراہ ایم پی اے پی پی 27 حاجی ناصر للہ صاحب۔سابق چیئرمین راجہ محسن نجابت صاحب(ہرن پور)۔راجہ علی رضا صاحب (پننوال) ملک فیصل صاحب و دیگر کی کھیوڑہ میں ہونے والے المناک حادثے کے نتیجے میں انتقال کرجانے والے مرحومین کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر نواب زادہ مطلوب مہدی نے لواحقین کو کہا ہم اس مشکل وقت میں مکمل طور آپ کے ساتھ کھڑے اور ہمارے دورازے ہر وقت آپ کے لیے کھلے ہیں ان کا کہنا تھا حلقے کے ہر فرد میرے لیے اپنے گھر کے فرد کی طرح ہے اور حلقے کے ہر فرد کا دکھ میرا دکھ ہے
