ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹرکٹ جہلم کی ماہانہ میٹنگ کا مرکزی جاواجی جہلم کے آفس میں انعقاد کیا گیا

Spread the love

جہلم (انیس الرحمن بٹ )ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹرکٹ جہلم کی ماہانہ میٹنگ مرکزی جاواجی جہلم کے آفس میں کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت انیس الرحمن بٹ صدر نے کی ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹرکٹ کلب جہلم میں نۓ تحصیل دینہ سے واجد مغل سینئر نائب صدر اور ملک ندیم کو رابطہ سیکرٹری جہلم سے محب سندھی شامل ہونے والے افراد کو خوش آمدید اور ویلکم کہتے ہیں اور آئے ہوئے مہمانوں پر پھولوں کے ہار اور پتیاں ڈالی گئی تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ تحصیل دینہ واجد مغل سینئر نائب صدر ملک ندیم رابطہ سیکرٹری اور جہلم شہر سے محب سندھی نئے ساتھیوں کو مرکزی جاوا جی آفس میں پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور پھولوں کی پتیوں ان پر نچھاور کی گئیں اور ان کا پرجوش استقبال کیا گیا اور انہیں ڈیجیٹل میڈیا گروپ میں شامل ہونے سے خوش آمدید اور ویلکم کہتے ہیں اور انہیں خوشی کا اظہار کرتے کوئی کہاں یہ ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹرکٹ کلب جہلم ایک شوشل میڈیا بی ایک واضح مثال ہے جو کہ یوٹیوب چینل کو ہر انسان بڑے شوق سے دیکھتا ہے آج کل سوشل میڈیا بہت خوبصورت صحافت کا پیشہ ہے ڈیجیٹل گروپ کے سرپرست ا علی عزیز لللہ بٹ جاؤ اجی چیئرمین شیخ ذوالفقار زلفی صدر انیس رحمان بٹ سینئر نائب صدر واجد مغل نائب صدر راجہ تنویر کیانی جنرل سیکرٹری محمد ادریس رابطہ سیکرٹری ملک ندیم اور جہلم شہر سے نئےممبر محب سندھی نے شرکت کی اور آخر میں ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹرکٹ کلب کے صدر انیس الرحمن بٹ نے تمام نئے ساتھیوں کو گروپ میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی اور مہمانوں کو قرآن پاک کے تحفے سے نوازا گیا یہ سلسلہ عزیزاللہ بٹ جاؤا جی نہے جاری رکھا جہاں بھی کسی بھی شخص کو قرآن پاک خوبصورت کتاب کی ضرورت ہو تو ہمیں کال کریں یا ہم سے رابطہ کریں ہم ان کو ان کی دہلیز پر پہنچ جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں