رپورٹ عارف چودھری
عمران خاں پر قاتلانہ حملہ کیخلاف وھاڑی میں زاھد اقبال چوھدری مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریکِ انصاف ، رائے مدثر ظہور کھرل ،سجاد خاں کھچی صدر لیبر ونگ پنجاب ، تحصیل صدر شیخ خرم ، سٹی صدر عرفان مرزا ، صدر غلہ منڈی وھاڑی رانا عمران الحق ، ضلعی صدر خواتین ونگ صائمہ نورین اور دیگر رھنماؤں کی قیادت میں پُرامن احتجاجی مظاہرہ –
حقیقی آزادی ، حقیقی جمہوریت کے علمبردار عمران خاں پر قاتلانہ حملہ کی مذمت ، ذمہ داران اور انکے سرپرستوں کو گرفتار کر کے نشانِ عبرت بنانے کا مطالبہ
