خدا کا شکر ہے عمران خان خیریت سے ہیں،جمائما گولڈ اسمتھ

Spread the love

لندن (عارف چودھری)

جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ خدا کا شکر ہے عمران خان خیریت سے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بیٹے، حملہ ناکام بنانے کی کوشش کرنے والے ہیرو کے شکرگزار ہیں، جبکہ خدا کہ شکر کہ عمران خان اب خیریت سے ہیں۔
اس سے قبل عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے حملے پر ان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈاسمتھ کی جانب سے پہلا ردعمل دیا گیا تھا۔

جمائما نے حملہ آور کو قابو کرنے کی کوشش کرنے والے نوجوان کو ہیرو قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں