پاکستان آرمی کیخلاف پراپیگنڈا پر شدید مذمت کرتے ہیں،صفدر خان باغی

Spread the love

ہم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہے۔صوبائی ترجمان مسلم لیگ ق خیبر پختون خواہ

پشاور(نمائندہ وصال احمد)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق خیبرپختونخوا صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے کہا کہ پاکستان آرمی کے خلاف پراپیگنڈا پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے۔ صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے کہا کہ سیاسی مفادات حاصل کرنے کے لئے نہ گھستا جائے اور نہ ھی غیر ملکی ایجنڈے کو پروان چاہنے والے ملک دشمن عناصر پاک افواج کو بدنام نہ کریں۔ھم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہے۔ صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے کہا پاک افواج نے ھمیشہ ریاست پاکستان پر جب بھی سخت کٹھن وقت آیا وہ زلزلہ ،سیلاب, وبا ھو یا پھر سرحدی معاملات ھو پاک افواج نے ہر مشکل ی گھڑی میں اپنی دفاعی و عسکری صلاحیتوں کو بروئکار لاتے ھوئے اپنی خدمات سر انجام دیں۔صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے کہا کہ پیچھلے کئی ماہ سے تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور ورکرز باغی با قائدہ طور پر سوشل میڈیا پر ملک کے اہم ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہے ہے جسکی وجہ سے یمارے ہمسایہ دشمن ملک کو تقویت مل رہی ہے۔ریاستی ادار کے خلاف تحریک انصاف کا جھوٹا بیانیہ اور پراپیگنڈہ کو مسترد کرتے ھے پاک افواج کی ریاست پاکستان کی حفاظت کے لئے لازوال قربانیاں دیں ھے پاک فوج کا ھر ایک فوجی سپاھی سے لیکر آرمی چیف تک سب نے ملکر پاکستان سرحدوں کو محفوظ اور مضبوط ہاتھوں رکھا ھوا ریاست کی سرحدوں سے لیکر وطن عزیز کی مٹی کی تحفظ کی خاطر پاک افواج کے ھزاروں بہادر مرز مجاہدوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے مگر وطن کی سرزمین پر انچ نہی آنے دیا انہوں نے کہا پاک ا
فواد کے بے شمار عظیم بہادر فوجیوں نے سرحدوں کی حفاظت کی خاطر اپنے جسم کے قیمتی اعضا گانا دیئے معذوری کی زندگی بسر کرنے ھین مگر ریاست میں رھنے والے لوگوں کی زندگیوں کو تحفظ فراہم کیا ۔ہم ان بہادر عظیم شہیدوںاور عازیوں کی لہو کی قربانیوں پر انکو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ہم انکی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دینگے۔ پاک افواج کے سپاھی سے لیکر آرمی چیف ،ائیر چیف ،نیول چیف تک یہ ھمارے ملک کے اصلی ییروز ہیں ہم انکی اعلی خدمات پر فخر ہے یہ ہمارے ملک کی شان اور جان ہے۔صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے کہا سوشل میڈیا پر چند ملک دشمن عناصر جھوٹے پراپیگنڈا پاک افواج کے خلاف پھیلا رہے ہیں جسکی جتنی مذمت کی جائے کم یے وفاقی حکومت آئی ٹی منسٹری اور سائبر کرائم،آئی بی،ایف آئی اے دیگر ایجنسی فلفور ان سوشل میڈیا پر پاک افواج کے خلاف پر کرنے والوں کو پکڑے اور انکو عبرتناک سزا دی جائے تاکہ آئندہ کسی کی مجال نہ ہو کہ وہ ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کرے۔ہمیں اپنی افواج پاکستان پر فخر ہے ہم اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ھیں ہم اپنی افواج کی سر بلندی کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کے لئے تیار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں