ترکی میں زوردار خودکش دھماکہ 41 افراد جاں بحق

Spread the love

دھماکے کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

استنبول(انٹرنیشنل ڈسک)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول میں مبینہ طور پر خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 41 افراد جاں بحق ہوگئے۔ترک میڈیا کے مطابق دھماکا تقسیم اسکوائر پر ہوا جہاں سیاحوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔دھماکے کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے، جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں