جہلم(عزیز اللہ بٹ کی رپورٹ) فسٹ مون میرج ہال ڈیجیٹل میڈیا ڈسڑکٹ کلب کے سرپرست اعلی جاوا جی جہلم چیئرمین سرور حسین بٹ راجا شبیر حسین کیانی ایڈوکیٹ کی خوشگوار موڈ میں میں اہم ملاقات ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا سرپرست اعلی جاوا جی جہلم چیئرمین سرور حسین بٹ سے فرسٹ مون میرج ہال میں خصوصی ملاقات ہوئی اور ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹرکٹ کلب جہلم کے عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے راجہ شبیر حسین کیانی ایڈوکیٹ نے کہا کہا کہ ڈیجیٹل میڈیا یہ واحد تنظیم ہے جو ایک شوشل میڈیا کی اچھی کوریج کرتے ہوئے ے ہر انسان یو ٹیوب کو بڑے شوق سے دیکھتے ہیں اور انہیں قسم کی خبر ہر جلد از جلد مل جاتی ہے اور میں ڈیجیٹل میڈیا کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں جاواجی جہلم
