پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

Spread the love

یاد رہے کہ گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاو 222 روپے 41 پیسے تھا۔

کراچی(نمائندہ عینی خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔
آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 26 پیسے اضافے سے 222 روپے 67 پیسے پر بند ہوا ہے۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 222 روپے 41 پیسے تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 50 پیسے بڑھا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 229 روپے 50 پیسے ہے۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں