معرف سیاسی اور سماجی رہنما اور ممتاز کراٹے ماسٹر شی ھان مرزا فیصل محمودنےراجہ خالد جنجوعہ سے فون پر ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

Spread the love

لندن ( پ ر) معرف سیاسی اور سماجی رہنما اور ممتاز کراٹے ماسٹر شی ھان مرزا فیصل محمودنے ورلڈ شو کیوکشن کے پاکستان چیف اور کے پی ایف کے چیئرمین شی ھان راجہ خالد جنجوعہ سے فون پر ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ سی ھان راجہ خالد کے مرحوم والد کی بے حساب مغفرت فرمائے اور ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنانے ۔فیصل محموڈ نے مزید کہا کہ دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں میری تمام ھمدریاں ان کے اور تمام لواحقین کے ساتھ ھیں ۔اللہ تعالیٰ سب کو صبر وجمیل عطا کرے اور صبرو جمیل پر آجر عظیم عطا کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں