حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختون خواہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔محمد نادر خان

Spread the love

یاد رہے کہ وفاق میں نئی حکومت کے آنے کے بعد گورنر شاہ فرمان نے استعفی دے دیا تھا۔معروف سماجی ورکر

پشاور(نمائندہ وصال احمد)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق معروف سماجی ورکر محمد نادر خان نے کہا کہ حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختون خواہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ حاجی غلام علی خیبر پختونخواہ کے نامور سیاسی شخصیت ہے اور جمعیت علمائے اسلام سے وابستہ ہے انہوں نے کہا کہ حاجی غلام علی اس سے پہلے کئی دفعہ سینیٹر رہ چکا ہے انکی عوامی خدمات قابل تعریف ہے یاد رہے کہ وفاق میں نئی حکومت کے آنے کے بعد گورنر شاہ فرمان نے استعفی دے دیا تھا معروف سماجی ورکر محمد نادر خان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختون خواہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ حاجی غلام علی خیبر پختونخواہ عوام کو درپیش مسائل و مشکلات حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گے تا کہ خیبر پختون خواہ عوام کو درپیش مسائل و مشکلات سے نجات مل سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں