گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ قوموں کا عروج و زوال ان کے نظام تعلیم اور نوجوانوں کی تربیت پر منحصر ہے

Spread the love

ساہیوال:گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ قوموں کا عروج و زوال ان کے نظام تعلیم اور نوجوانوں کی تربیت پر منحصر ہے اس لئے ہمارا فرض ہے کہ بچوں کو معیاری تعلیم سے آراستہ کیا جائے تا کہ وہ صحیح معنو ں میں مستقبل کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے قابل بن سکیں -یونیورسٹیوں کو تحقیق کے شعبوں پر سب سے زیادہ توجہ دینی چاہیے کیونکہ تحقیق کے عمل سے گزر کے ہی نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو پیدا ہو گی -حکومت کو چاہیے کہ وہ اعلی تعلیمی اداروں کو زیادہ سے زیادہ فنڈز فراہم کریں تا کہ ان اداروں کی رینکنگ میں اضافہ ہو اور فارغ التحصیل ہونےو الے طلبا و طالبات صحیح معنوں میں ملک کے لئے مفید ثابت ہوں -وہ یہاں کمانڈ کالج میں چوتھے کانووکیشن کے شرکاءسے خطاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں