ضلع جہلم کے علاقے دھنیالہ میں میں والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب کے لیے ختم چہلم کا اہتمام

Spread the love

جہلم ( عزیز اللہ بٹ کی رپورٹ)ضلع جہلم کے علاقے دھنیالہ میں محفل ایصال ثواب والدہ ماجدہ کاچالیسواں کا ختم کیا گیا جس میں مختلف مقررین نے خطاب کیا اور زیر نگرانی محمد احسن لطیف اور محمد محسن پروگرام کا انعقاد کیا گیا اس پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیاتلاوت کی سعادت حافظ زین العابدین اور نقیب محفل کی کاروائی قاری ہارون واہ کنیٹ والے میں نعت پڑھ کر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو اجاگر کیا اور اس میں خصوصی خطاب پی محمدتبسم شبیرا ویسی چیرمین پاکستان ادراہ تاجدار یمن نارووال والے نے ماں کی شان جان کر کے والدین کی یاد تازہ کردی جس کے والدین دنیا میں ہوتے ہیں ان کی خدمت کرنی چاہیے ان کی بات ماننی چاہیے ان کا ہر کہا ماننا چاہیے باپ جنت کا دروازہ ہے ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے جن کے والدین دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی کمی محسوس ہوتی ہے خاص طور پر محمد احسن لطیف اور محمد محسن میں بھی والدین کے سال ثواب کے لئے ایصال ثواب کے لئے محفل کو سجایا گیا اس محفل میں تعام مقررین نے سید محسن شاہ۔قاری افرازسلطان قاری محمود صدیقی۔قاری محمد وحید۔حافظ ثوبان احمد زیر پرستی حاجی ممتاز بٹ۔قاری ناصر محمود۔قاری نصیر احمد ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹرکٹ کلب جہلم کی مکمل ٹیم نےشرکت کی اور آخر میں دعائیں کی گئیں اور لنگر تقسیم کیا گیا لنگر تقسیم کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں