ذوالفقار علی بھٹو کی اصل وارث فا طمہ بھٹو جلد پاکستان پیپلز پارٹی مر تضی بھٹو گروپ کی قیادت سنبھالے گے,حاجی چودھر ی شریف

Spread the love

انچسٹر(چودھری عارف پندھیر) پاکستان پیپلز پارٹی مرتضی بھٹو گروپ کے اوورسیز صدر بر طانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت حاجی چودھری شریف نے میڈیا سے بات کرتے ھوئے کہا کہ بھٹو خاندان کی اصل وارث مرتضی بھٹو شہید کی بیٹی فاطمہ مر تضی بھٹو بہت جلد پاکستان جا کر پارٹی کی قیادت سنبھالے گی اور پاکستان کو ذوالفقار علی بھٹو کی سوچ کے مطابق چلا کر پاکستان کو دنیا کا ترقی یافتہ ملک بنائے گی انہوں نے مزید کہا کہ دنیا بھر کی طرع بر طانیہ اور یورپ میں بہت جلدپارٹی کی ممبر شپ شروع کر دی جائیگی اور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پرانے کارکنوں کو جو پارٹی سے مایوس ھوکر گھروں میں بیٹھے ہیں سے اپیل کرتا ھوں کہ پاکستان پیپلز پارٹی ( مرتضی بھٹو گروپ ) جو اصل بھٹو کی پارٹی ھے کی ممبر شپ لیں اوورسیز پاکستانی جو ممبر شپ لینا چاھتا ھے وہ میرے فون نمبر کے زریعے رابطہ کر سکتا ھے. 00447867385810

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں