پولیس چوکی ہڑپہ کی ازسرنو تزئین و آرائش کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال: پولیس چوکی ہڑپہ کی ازسرنو تزئین و آرائش کی افتتاحی اور صدرسرکل ساہیوال میں دوران ماہ اکتوبر نومبر ایس ایچ اوز صدر سرکل نے کارسرکار سر انجام دیتے ہوئے عمل میں لائی گئ کاروائی بارے تقریب کا اہتمام

تقریب کے مہمان خصوصی ڈی پی او ساہیوال صادق خان بلوچ تھے لاکھوں روپے اپنی جیب سے خرچ کرکے تزئین و آرائش کا کام کروانے والے سماجی کارکن حاجی محمد ریاض بریار نمبردار 4/10L بھی موقع پر موجود تھے جنہوں نے ڈی پی او ساہیوال کو پگڑی پہنائی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ایس پی صدر سرکل رانا افتخار احمد خاں نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ برآمد گی 2کروڑ 83لاکھ 81, ہزار 7 سو روپے 16عددگینگ پکڑے جن سے 70لاکھ 11ہزار 4 سو روپے کل برآمدگی 3 کروڑ 53 لاکھ 93ہزار 100روپے تفصیل یکسوئی مقدمات قتل کے6 میں سے 4مقدمات یکسو ڈکیتی کے 3می سے 2 مقدمات یکسو رابری کے 33 مقدمات میں سے 25 یکسو موٹر سائیکل چھیننے کے 21 مقدمات میں سے 15,یکسو وہیکل چوری کے 25 مقدمات میں سے 21 یکسو گرفتاری مجرمان اشتہاری کیٹگری اے 39 گرفتاری مجرمان اشتہاری کیٹگری بی 206گرفتاری عدالتی مفرورران 68 تقریب کے اختتام پر ڈی پی او ساہیوال نے برآمد ہونے والا مال مسروقہ مدعی مقدمات کے سپرد کیا تقریب میں علاقہ بھر عوامی نمائندوں تاجروں اور ہڑپہ کے مقامی صحافی برادری نے بھی بھرپور شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں