دعائے مومن

Spread the love

یااللہﷻ سرکارِ دو عالم ﷺ کی تمام امت اور اس انسانيت کو موذی امراض سے محفوظ رکھ۔

اے پاک پروردگار ہماری نادانیوں، گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما، ہماری پریشانیوں اور مشکلات کو دور فرما، ہمارے مسائل کو محض اپنی قدرت، فضل و رحمت سے حل فرما، ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما، صحت وتندرستی، عافیت وسلامتی عطا فرما، اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر اور ہمیں دنیا وآخرت میں کامیابیاں اور بھلائیاں عطا فرما۔

اے ہمارے رب تو بابرکت و بلند ہے تو ہماری دعائيں قبول فرما۔
آمیـــــــــــــن یارب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں