چیرمین ینگ ویلفیئر کونسل ،بیوروچیف اردو گلوبل نیوز (کویت)حفیظ اللہ بٹ، عزیز اللہ بٹ، سمیع اللہ بٹ صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

Spread the love

چیرمین ینگ ویلفیئر کونسل ،بیوروچیف اردو گلوبل نیوز (کویت)حفیظ اللہ بٹ، عزیز اللہ بٹ، سمیع اللہ بٹ صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کی پوری ٹیم دکھ کی اس گھڑی میں ان کے غم میں برابر کی شریک ہے اور دعا کرتے ہیں مرحومہ کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائےاور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں