مسلم ھینڈز پاکستان کے زیر اہتمام مسلم ھینڈز اسکولز نیشنل چیمپئن شپ کا فائنل میچ 11 دسمبر کو کھیلا جائے گا

Spread the love

وزیرآباد (طارق ملک بیورو چیف یو جی نیوز ) مسلم ھینڈز پاکستان کے زیر اہتمام مسلم ھینڈز اسکولز نیشنل چیمپئن شپ کا فائنل میچ 11 دسمبر اتوار کو مسلم ھینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس سوہدرہ موڑ وزیرآباد کے حلیمہ کیمپس کی فٹبال گراونڈ میں دن بارہ بجے کھیلا جائیگا اور تقریب تقسیم انعامات ھو گی. چیمپئن شپ میں ملک بھر اور آزاد کشمیر سے آٹھ اسکولوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں